نتھی الف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسے کاغذات کی فائل جن پر مقدمے کا دارو مدار ہو؛ جیسے، عرضی دعویٰ، شہادتیں، فریقین مقدمہ کے وہ کاغذات جو بطور سندات پیش کیے گئے ہوں، بنیادی اہمیت کے کاغذات کی نتھی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسے کاغذات کی فائل جن پر مقدمے کا دارو مدار ہو؛ جیسے، عرضی دعویٰ، شہادتیں، فریقین مقدمہ کے وہ کاغذات جو بطور سندات پیش کیے گئے ہوں، بنیادی اہمیت کے کاغذات کی نتھی۔